Breaking

Post Top Ad

Your Ad Spot

Karbala Incident Revenge & Gakhar Kayani Tribe

 Karbala Incident Revenge & Gakhar Kayani Tribe

Gakhar Kayani Tribe & Karbala Incident Revenge

*شمر ملعون* کا قاتل بھی کیانی تھا اور مختار ثقفی کے اصلی
 مددگار کیانی تھے۔کیانیوں نے امام حسین علیہ السلام کے قاتلوں سے انتقام لینے میں بہت نمایاں کردار ادا کیا ہے اور صف اول میں قاتلان امام حسین علیہ السلام سے لڑے ہیں بلکہ مختار کو انتقام کے لئے کھڑا کرنے والے کیانی ہی تھے۔
مختار نامہ اگر دیکھا جائے تو اس میں کیانیوں کا کردار نمایاں ہے۔ اس میں جو ایرانی لشکر ہے اور گھوڑوں پر سوار ہو کر لڑنے کا ماہر ہے وہ کیانیوں کا لشکر ہے اور یہ صفت صرف کیانیوں سے مخصوص ہے کہ وہ گھوڑوں پر سوار ہو کر لڑتے تھے۔کیانی ایک ایرانی قبیلہ ہے۔ ایران میں اس کے بادشاہ گزرے ہیں۔ اب بھی سیستان و بلوچستان میں یہ قبیلہ آباد ہے۔ اصفھان میں کیان نام کا گاوں بھی ہے۔ کربلا میں کیانیوں کا کیا کردار تھا، مندرجہ زیل کتابوں میں یہ مواد موجود ہے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
1-حسین، الهی قمشه‌ای (۱۳۸۶). شاهنامه فردوسی. ترجمه توسط ناهید فرشادمهر. تهران: نشر محمد. شابک ۹۶۴-۵۵۶۶-۳۵-۵.
2-بهار، مهرداد. جستاری چند در فرهنگ ایران. تهران: انتشارات فکر روز، ۱۳۷۶. شابک‎۹۶۴-۵۸۳۸-۷۴-۶
3-کریستین‌سن، آرتور امانوئل. کیانیان. مترجم: ذبیح‌الله صفا. تهران: شرکت انتشارات علمی و فرهنگی، ۱۳۸۱. شابک ‎۹۷۸-۹۶۴-۴۴۵-۳۴۰-۳
4-یارشاطر، احسان، و دیگران. تاریخ ایران کمبریج جلد سوم، قسمت اول. مترجم: حسن انوشه. تهران: امیرکبیر، ۱۳۸۳. شابک ‎۹۶۴-۰۰-۰۰۲۳-X
5-نولدکه، تئودور. حماسهٔ ملّیِ ایران. مترجم: بزرگ علوی. تهران: مؤسسهٔ انتشارات نگاه، ۱۳۸۴.شابک ‎۹۶۴-۶۷۳۶-۷۹-۳
6-صفا، ذبیح‌الله. حماسه سرایی در ایران. تهران: انتشارات امیرکبیر، ۱۳۸۴. شابک ‎۹۶۴-۰۰-۰۶۳۵-۱

Shakeel Anjum Kayani
Management Information System Officer 
Income Tax . Kotali AJK

1 تبصرہ:

Post Top Ad

Your Ad Spot

Pages