Breaking

Post Top Ad

Your Ad Spot

Raja Nadir Khan Gakhar Freedom Fighter

Raja Nadir Khan Freedom Fighter   
شہیدحریت راجہ نادر خان گکھڑ
اے بنی نوع انسان! جو لوگ ہماری راہ میں شہید ہوئے اُنھیں مردہ مت کہو وہ زندہ ہیں مگر تم

 اُس زندگی کا شعور نہیں رکھتے (القرآن) ۔

 اٹھارویں صدی کے آغاز تک انگریزی سامراج ہندوستان میں اپنی جڑیں گہری کر چکا تھااور پوٹھوہار کا علاقہ بھی اُنکی دسترس میں آچکا تھا لیکن اس غیور خطہ کی مٹی ابھی تک بانجھ نہیں ہوئی تھی اور حد ممکن تک اس خطہ میں انگریزوں کیخلاف مزاحمت کا سلسلہ جاری تھا بات مزاحمت تک رہتی تو شاید انگریز سرکار کو اتنی فکر نہ ررہتی لیکن ہوا کچھ یوں کہ ۲۵۸۱؁ء میں راجہ نادر خان گکھڑ جو کہ اس خطہ کا انتہائی دلیر،جانباز اور سابقہ حکمران قوم گکھڑ کا فرزند تھا نے گکھڑوں کے دارالحکومت قلعہ پھروالہ اور مارگلہ کی پہاڑیوں کواپنا مرکز بنایا اور
آندھی و طوفان کی طرح اُٹھا اور دیکھتے ہی دیکھتے اُس نے اپنی گوریلا کاروائیوں سے انگریزی فوج کا جینا دوبھر کر دیا،اُن کے فوجی اپنی چھاؤنیوں سے کم تعداد میں نکلتے ہوئے خوف محسوس کرنے لگے اور انگریز خطرہ محسوس کرنے لگے کہ وہ جلد یا بدیر اس خطہ پر اپنا کنٹرول کھوبیٹھیں گے یہ صورتحال انگریزوں کے لئے انتہائی تشویشناک تھی فوجی نفری میں خاطرخواہ اضافے،چھاپہ مار کاروائیوں اور بے گناہ لوگوں کی گرفتاریوں اور تشدد کے باوجود بھی نادر خان جب اُن کے ہاتھ نہ لگاتو انگریزوں نے سمجھ لیا کہ نادر خان وہ چھلاوہ ہے جسے کسی مقامی غدار کی معاونت کے بغیر پکڑنا ممکن نہیں اور دھوکہ تو ویسے ہی انگریزوں کی سرشت میں تھا، تجارتی کمپنی کے نام پر جو ایسٹ انڈیا کمپنی بنا کر تخت دہلی ہڑپ چکے تھے، ۲ جولائی ۷۵۷۱؁ کو پلاسی بنگال میں نواب سراج الدولہ اور ۴ مئی ۹۹۷۱؁ کو میسور میں ٹیپو سلطان کو میر جعفر و میر صادق و پورنیا جیسے غداروں کی مدد سے شہید کر کہ انگریز ہندوستان میں لاکھوں مسلمانوں کے خون کی ہولی کھیل چکے تھے یہ مشق اُن کے لئے کوئی نئی نہیں تھی خصوصاََ ایسے حالات میں جب سکے خون کے رشتے بھی نادر خان سے برأت کا اعلان کرچکے تھے اُن کی یہ تلاش زیادہ مشکل ثابت نہ ہوئی اور جلد ہی پنڈی کے ایک سابق وزیر کے وڈکے کی صورت میں اُنھیں وہ بندہ مل گیا، جائیداد کی لالچ ملکی و مذہبی حمیت پر غالب آگئی اور اس نے غیروں کے ہاتھوں اپنا وطن بیچنا گوارہ کر لیا،کاش کہ نادر خان کو اس بدبخت کی غداری کی اطلاع ہوتی، یہ بندہ جلد ہی نادر خان کے لشکر میں شامل ہوگیا اور چرب زبانی کی بدولت معتمد حلقے میں جلد ہی جگہ بنا لی، ایک رات جب راجہ نادر خان اپنے گھر واقعہ ماندلہ (شاہدرہ پکنک پوائنٹ اسلام آباد سے متصل) گیا اُس غدار نے اسکی اطلاع کردی جس پر پہلے سے تاک میں موجود انگریزی فوج کی بھاری نفری موقعہ پر پہنچ گئی، سخت مزاحمت کے بعد چیف آف پوٹھوہار راجہ نادر خان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا،انگریز جج کے سامنے جب راجہ نادر خان کو پیش کیا گیا تو سر سے پاؤں تک زنجیروں میں جکڑے ہونے کے باوجود اُن کی چال میں بغاوت نمایاں تھی،جج نے کہا نادر خان تم ایک خوبصورت نوجوان ہو اگر معافی مانگ لو تو ہم تمہیں معاف کردیں گے انگریز جج کو اُسکی پیشکش کے جواب میں نادر خان ان تاریخی الفاظ میں جواب دیتا ہے میرے وطن پر تم قابض ہو، غاصب تم ہو معافی تم مانگو، میں تو اپنے وطن کی آزادی کی جنگ لڑرہا ہوں مجھے تختہ دار کا ڈر نہیں، نادر خان کے اس جواب کے بعد اُنھیں اور اُن کے ساتھی راجہ کالا خان کو شاہ نیاں ٹالیاں موجودہ کمیٹی چوک مری روڈ راولپنڈی میں کوہلو (بڑے حجم کی چکی) میں پسوا کر انتہائی ظالمانہ طریقے سے شہید کردیا گیا تاکہ آئندہ کوئی انگریز سے بغاوت کا سوچ بھی نہ سکے، لیکن انگریز پھر بھی ہندوستان میں ٹک نہ پایا اس واقعہ کی ۰۰۱ سال پورے ہوئے تو شمالی ہندوستان کے مسلمان نعمت اللہ شاہ ولی رح کی پیش گوئی کے عین مطابق اُس وقت مملکتِ خداداد پاکستان کی آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے تھے۔اللہ پاک شہید راجہ نادر خان،راجہ کالا خان اور اُن کے 
تمام گمنام غازی و شہید ساتھیوں کے درجات بلند فرمائے آمین۔


Raja Nadir Khan Freedom Fighter   


By the beginning of the eighteenth century, English imperialism had deepened its roots in India and the territory of Potohar had reached it, but the soil of this non-existent region had not yet been sterilized, and resistance to the British continued to the extent possible. Had the talk been hilarious, the English government might not have been so worried, but it was as if Raja Nadir Khan Ghakhar, who was the son of the most courageous, zealous and former ruling Nation of Ghakhar in the region, visited the fortress of Ghakhar and Made the hills of Margalla its center and Waking up and watching as the storm and storm receded, the English army resumed its guerrilla operations, their soldiers fearing less than their cantonments, and the English began to feel threatened, sooner or later. The situation would be very worrying for the British, despite the spiraling rise in military personnel, the raids and the arrests and torture of innocent people, when Nader Khan realized that the British did not touch him. It is a hoax that cannot be
captured without the help of a local traitor The deception was in the British system as well, in the name of a trading company that had seized the throne of Delhi by making East India Company,Nawab Siraj-ud-Daulah in Pulasi Bengal on 2 July and Tipu Sultan in Mysore on 2 May with the help of traitors such as Mir Jafar and Mir Sadiq and Purnia, who had played the Holi of the blood of millions of Muslims in British India. The practice was nothing new to them, especially in cases where coins of blood had declared a berth with Nadir Khan. Their search did not prove too difficult and soon after the vandalism of a former Pandi minister, he The servant was found, the lure of property prevailed over the country and religious support and he decided to sell his homeland at the hands of the foreigners. Adar Khan would have been informed of this unfortunate treachery,The man soon joined Nadir Khan's army and, thanks to his oral tongue, soon made a place in the trusted circle, one night when Raja Nadar Khan visited Mandla (Shahdara picnic point Islamabad) at his home, he was informed by the traitor. On the occasion of heavy resistance of the English army already in the vault, Chief of Pohtohar Raja Nadir Khan was arrested after a severe resistance, when he was presented before an English judge. Despite being chained from head to toe, his move was marked by rebellion. So we ask, we will forgive you.In response to his offer to an English judge, Nadir Khan responds in these historical words: You are in possession of my homeland, you are sorry, you apologize, I am fighting for the freedom of my homeland. After this response, he and his colleague Raja Kala Khan were brutally martyred by abducting Shah Nian Tallion in Kohlo (large volume mill) in the existing committee Chowk Murree Road Rawalpindi, so that no future English would even think of a coup. Failed, but the British still did not survive in India. After completing six years of this incident, the Muslim Nematullah Shah of northern India At that time, the kingdom of God was breathing in the free air of Pakistan, as predicted by Wali Rah. Allah Pak Shaheed Raja Nadir Khan, Raja Kala Khan and his 

Raise the rank of all the anonymous ghaziz and martyrs.





کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot

Pages