Breaking

Post Top Ad

Your Ad Spot

Gakhar Youth Council Introduction


GYC Reg. Certificate
گکھڑ یوتھ کونسل ، 
گکھڑ قبیلے کی پہلی رجسٹرڈ یوتھ تنظیم ہے۔نوجوان نسل ہر قوم کا سرمایہ ہوتی ہے۔گکھڑ یوتھ کونسل کا قیام وقت کی ضرورت تھی تاکے گکھڑ قبیلےکی نوجوان نسل کو متحد کر کےان کی اجتماعی صلاحیتوں کو قبیلے کی فلاح و بہبود پر صرف کیا جا سکے۔ آیۓ ہمارا حصہ بن کر ملک پاکستان اور قوم کی ترقی کے لیے مل کر اپنا کردار ادا کریں۔


Gakhar Youth Council Logo


Gakhar Youth Council

Gakhar Youth Council is the first registered Youth 
Organization of the Gakhar tribe. The younger generation is the capital of every nation. The formation of Gakhar Youth Council was needed in time to unite the younger generation of the Gakhar tribe on their welfare of the tribe. Can only be done. Let's play our part together for the development of Pakistan and the .nation by becoming part of us.

 مختصرتعارف :

2011 کے آغاز میں فیسبک پر اک گروپ بنایا گیا جو اپنے نام کی وجہ سے منفرد اور نمایاں تھا کیونکہ اس سے پہلے کچھ گروپ تھے کوئی گکھڑ کنگز ، کیانیز ، وغیرہ لیکن اک گروپ بنا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے سب کو اپنی طرف متوجہ کر لیا اور گروپ کا نام ہے گکھڑ یوتھ کنیکٹ جس میں پہلی بار فیسبک پر گکھڑ تاریخ ، گکھڑوں کہ عروج و زوال پر بحث مباحثے ہوئے۔ ممبرز کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے گکھڑ یوتھ کنکشین ، کے نام سے پیج بنایا گیا جس میں پہلی بار انٹرنیٹ پر گکھڑ قبیلے کی نامور شخصیات ، گکھڑ سلاطین کے مزارات اور ان کے زیراستعمال اشیا ، گکھڑوں کی تاریخی مقامات کو منفرد انداز میں پیش کیا گیا۔ مقصد تھا قبیلے کے نوجوانوں کو اک پلیٹ فام پر لایا جائے اور مستقبل کے چیلینجوں سے نمٹنے کے لیے متحرک کیا جائے ۔ اللہ پاک کی کرنی ہم میں سے کوئی بھی اک دوسرے کو فیسبک کہ علاوہ جانتا تک بھی نہیں تھا لیکن گکھڑ لفظ سے محبت ہمیں فیسبک سے اٹھا کر عملی میدان میں لے آئی، اور اس سلسلے کی پہلی میٹنگ 16 اکتوبر 2011 کو ہوئی اور ـجنوری 2012 میں گکھڑ یوتھ کونسل کے نام سے گورنمنٹ آف پاکستان سےرجسٹرڈکرویا گیا ۔ جس کہ بعد یہ سلسلہ جاری ہے اور وقت کہ ساتھ مزید منظم ہوتا جا رہا ہے۔ دورجدید کہ تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ویب سائٹ کا قیام عمل میں لایا گیا۔ پاکستان ،کشمیر، یورپ ،گلف اور امریکا ہر جگہ ہمارے نمائندگان موجود ہیں۔گکھڑ یوتھ کونسل ،میں کسی فرد واحد یا خاندان کی نمبرداری نہیں ہیں ،15 ممبران پر مشتمل مجلس شورہ بنائی گئ ہیں رہر ماہ مجلس شورہ کی میٹنگ منعقد ہوتی ہے ۔ گکھڑ یوتھ کونسل نے اپنے ممبرز کی سہولت کے لیے ممبر شپ کارڈ کا اجرا کیا جس کے تحت اب تک7000 سے ذائد ممبران کو کارڈ ایشو ہو چکے ہیں ، ۔ہم لوگ اپنے وسائل کہ مطابق کام کر رہے ہیں اور وقت کے ساتھ منظم ہو رہے ہیں ، کچھ حلقوں میں ہمیں نہ جانے کیوں ہیمں  باغی کہا جاتا ہے
GYC Founders Rizwan, Waheed, Sajid, Azhar, Tasawar, Raja Tahir, Vakar, Nasir, Mohsin, Shumail, Umar, Riffat Kamal & Raja Ummad.


GYC Aims & Objectives



1 تبصرہ:

  1. معلوماتی تحریر ہے، مگر سلحال گاؤں کی تاریخ کا ذکر نہیں ہے۔ راجگان کے اس گاؤں کی تاریخ کے 400 سو سالہ ثبوت موجود ہیں، جن کا ذکر ٹلہ جوگیاں کی ہسٹری میں بھی ہے۔ تاج محمد اور نور محمد دو بھائیوں کی اولادیں اب بھی موجود ہیں۔ کرنل سلطان کیانی، رسالدار میجر راجہ نوشیروان خان، کپتان اشرف کیانی اے ایم سی، راجہ جمشید خان سیاست میں مشہور کردار تھے۔ راجہ نوشیروان خان نے دوسری جنگ عظیم میں حصہ لیا تھا۔ گاؤں کے شہداء کی تعداد 5 ہے۔ راجہ خوشحال خان کیانی، راجہ محمد نواز کیانی جماعت اسلامی کا تعلق بھی اسی گاؤں سے ہے۔

    جواب دیںحذف کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot

Pages