Breaking

Post Top Ad

Your Ad Spot

گکھڑ دورِحکومت میں منعقدہ گھوڑوں کا تاریخی میلہHistoric Horse Festival held in the Gakhar Government

 گکھڑ دورِحکومت میں منعقدہ گھوڑوں کا تاریخی میلہ


میلہ اسپاں یعنی گھوڑوں کا میلہ ۔ اس میلے کا بنیادی مقصد گھوڑوں خچروں کی
خریدو فروخت تھا ۔ یہ میلہ سلطان سارنگ کے بیٹے سید خان گکھڑ کے دور حکومت میں شروع ہوا۔ اس میلے کے انتظامات گکھڑوں کے پاس تھے۔ یہ میلہ قدیم راستے پر  نورپور  موجودہ بری امام اسلام اباد  میں لگتا تھا ۔ انگریز دور میں اکر انگریز حکومت نے اس میلے کو راولپنڈی کے موجودہ مقام جی ایچ کیو کے مغرب میں منتقل کر دیا۔ اسکی منتقلی پر لوگوں نے باٸیکاٹ کردیا تھا۔ اس میلے میں عرب تازی اور دیسی ہندوستانی گھوڑے لاے جاتے تھے۔ نورپور کی زیارت کا انتظام  بھی گکھڑوں کے پاس تھا مگر اج کسی اور کے پاس 
ہے

تحریر ۔ جمیل کیانی اف چوچکال



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot

Pages