Breaking

Post Top Ad

Your Ad Spot

GYC Gakhar team at Dera Sajeel Zafar Kayani

GYC Gakhar team at Dera Sajeel Zafar Kayani 
On Sajeel Zafar Kayani special invitation


پسماندہ علاقے آمد و رفت کے ذرائع محدود کچے پکے راستے اور ٹوٹی پھوٹی دھول اڑاتی سڑکیں۔۔ یہ تھا اس وقت کا ڈومیلی بیلٹ (دینہ) کا علاقہ جہاں کہ ایک معتبر
گھرانے کا فرد سجیل ظفر کیانی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرتا ہے۔۔۔ ہر شخص کی پہلی امید گھر
سے سپورٹ کی ہوتی ہے۔۔ گکھڑ نوجوانوں کے فیسبک گروپ گکھڑ یوتھ کنکشن نے بروقت بھانپ لیا
کہ سجیل کیانی کو اس وقت اپنے خون کی ضرورت ہے کیونکہ گھر سے قافلہ چلے توہی قافلے شامل قافلہ ہوتے۔۔۔ چناچہ جذبہ خیرسگالی کے تحت وقار کیانی کے شانہ بشانہ گکھڑ نوجوانوں کا ایک قافلہ گاڑیاں
بھر کر راولپنڈی سے آتا ہے جس میں پاکستان و آزاد کشمیر
کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے پرجوش نوجوان
موجود تھے اور ایک امید سحر کی بنیاد رکھتا ہے۔۔ حقیقت یہ ہے کہ بعد میں تو لوگ آتے جاتے رہتے لیکن اصل ساتھی وہی 
ہوتا ہے جو آپ کے ابتدائی دور میں آپکے مشکل وقت کا ساتھی ہو۔۔جب آپکی شمع کو ہواوں سے بجھ جانے کا اندیشہ ہو 
تب آپکے ہاتھوں کے ساتھ وہ ہاتھ ملا شمع کو ہواوں سے محفوظ بنا رہا ہوں تاوقتیکہ کہ آپکی شمع کے گرد شیشہ کا فانوس بن جائے اور وہ ہواوں سے محفوظ ہوجائے۔۔۔ یہاں ان پرجوش نوجوانوں کانام نہ لینا زیادتی ہوتی جو بغیر کی ذاتی 

مفاد کہ اپنے اخراجات پر اس دور دراز علاقے میں آئے .

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot

Pages